راحیل کو درد لگے اور اس پر جننے کی سختی ہوئی .
( ۱۸۲۲ ، موسٰی کی توریت مقدس ، ۱۳۷ )
جس وقت درد لگتے ہیں یعنی درد زہ شروع ہوتا ہے تو زچہ کے پلنگ کا سرہانا جانب شمال اور پاٹننی جانب جنوب کر دیتے ہیں .
( ۱۹۰۵ ، رسوم دہلی ، سید احمد وہلوی ، ۸ )
آخر ناہید کے درد لگے .
( ۱۹۶۷ ، فنون ، اپریل ، ۳۲ )
مرید پیت ہو کے کیوں میں نعرہ زن ہوں اون کا
برا حال لہ لاگا ہے درد پیروں کا