( تاریخی ا ُصول پر )


اِسْتقْبال اِعْتِدالَین (کس اضا ( --- کس مج ا ، سک ع ، کس مج ت ، ی لین) امذ  

( ہیئت ) وہ نہایت ہلکی حرکت س سے نقطۂ اعتدال ہر سال پچاس ثانیے آگے بڑھتا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے اعتدال ربیعی برج حوت میں اور اعتدال خریفی برج سنبلہ میں منتقل ہو گیا ہے ( جب پہلے پہل جنتری بی تھی تو یہ نقطے برج حمل اور برج میزان میں تھے )
( جامع اللغات ، ۱ : ۱۹۱ ).