۱. وہ کمیٹی یا انجن جو کسی اجتماع وغیرہ کے اہتمام کے لیے بنائی جاتی ہے .
جناب صدر استقبالیہ کے کرم گسترانہ الفاظ کے لیے میں انتہائی احسان مند ہوں.
(۱۹۶۲، میزان ، ۱۰۶)
۲. استقبال کرنے والوں کی جماعت یا بھیڑ .
استقبالیہ کے اژدہام (اژدحام) میں پھنس کر کچلے جانے سے بال بال بچ گئی.
(۱۹۶۵ ، ساہ ماہی کاروان سائنس ، کراچی ، ۲ ، ۳ : ۹۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .