( تاریخی ا ُصول پر )


ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا / کھیلْنا محاورہ  

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .