بس چلیے ہٹیے یہ بھرے کسی ایسے ویسے کو دیجئے .
( ۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۱ : ۵ )
مجھ کو یہ آیا یقیں آتے ہیں وہ
ایسا قاصد نے مجھے بھرا دیا
سائنس کے بھرے میں اس سے منہ موڑ لیا.
( ۱۹۱۰ ، معرکۂ مذہب و ساینس ( مقدمہ ) ، ۴۹ )
۵. ڈھیل دینے کا عمل ، ڈور چھوڑنے کا عمل ( جب کنکوا ہوا کے دھارے پر ہو تو ہاتھ سے بہ یک وقت بہت سی ڈور چھوڑ دینے کو بھرا کہتے ہیں ) .
( ماخوذ : مہذب اللغات، ۲: ۳۷۹ ).