( تاریخی ا ُصول پر )


شَے لَطِیف (--- فت ل ، ی مع) امث  

۱. (تصوّف) جو چیز موجود ہونے کے باوجود دیکھنے اور سننے اور سونگھنے اور چھونے اور چکھنے میں نہ آسکے، جیسے : انفس میں عقل اور آفاق میں جوہر
(مصباح التعرف، ۱۵۵).
۲. عقل ، سمجھ
(علمی اردو لغت) .