( تاریخی ا ُصول پر )


رَسُول (فت ر ، و مع) امذ  

۱. پیام یا خط لے جانے والا ، قاصد ، نامہ پر ، ایلچی ، سفیر
۲. (i) اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا ، وہ پیغمبر جن پر کتاب الہیٰ نازل ہوئی ہو
(ii) مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم