دودھ ، پانی ، شہد ، شراب خلاصے کا سرپوش اڑا کو محمدؐ رسول اللہ کے نزدیک بھیجے
(۱۵۰۰، معراج العاشقین ، ۲۴)
یہ سوالِ آخریں ہے بندۂ درگاہ کا
خاتمہ بالخیر ہو صدقہ رسول اللہ کا
پھر خدائی پر ہے قبضہ ایک جنت کیا ہے چیز
ہاتھ آ جائے فقط دامن رسول اللہ کا
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم طائف سے مکہ تشریف لائے تو کفارِ مکہ کی دشمنی اور بڑھ گئی
(۱۹۶۳، محسن اعظم اور محسن ، ۱۳۷)