( تاریخی ا ُصول پر )


زَوج (و لین) امذ  

۰۱ جوڑا ، جُفت (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دُوسرے کا زوج ہے).
۰۲ وہ عدد جو کسر کے بغیر نِصف ہوسکے جیسے : ۲ ، ۴ ، ۶ ، ۸ وغیرہ.
۰۳ کوس ، انگرکھے ، پائجامے ، نقّارے اور دوشالے کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے مُستعمل (جیسے زرِ سُرخ اور زر کے لیے مُبلغ اور عدد مُستعمل ہیں).