( تاریخی ا ُصول پر )


زَوج ُ ال٘فَرْد (--- ضم ج ، غم ا ، سک ل ، فت ف ، سک ر) صف  

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.