رام جی اس دیو کی ستا سے جڑ بھی چیتن ہو کر چیشٹا کرتا ہے۔
(۱۸۹۰ ، جوگ بششٹھ (ترجمہ) ، ۱ : ۹۰)
جس کی سَتّا سے سب جگت چیشٹا کرتا ہے جس سے یہ جگت بیابت ہو رہا ہے اُس پر ماتما کو جو اپنے اُچتِ کرموں سے پوجتا ہے اُسے سدّھی ملتی ہے۔
(۱۹۲۸ ، بھگوت گیتا ، اُردو ، ۳۵)