( تاریخی ا ُصول پر )


عِشْق اَسْت وہَزار بَدگُمانی کہاوت  

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) عاشق کو معشوق کے متعلق ہمیشہ بدگمانی رہتی ہے.
(جامع اللغات)