جذبۂ محبت کو بھڑکانے والا ، گرمی شوق کو تیز کرنے والا.
عقدۂ اضداد کی کاوش نہ تڑپائے مجھے
حُسن عشق انگیز ہر شے میں نظر آئے مجھے
(۱۹۲۳ ، بانگ درا ، ۳۸)
[عشق + ف : انگیز ، انگیختن = اُٹھانا ، اُبھارنا]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .