( تاریخی ا ُصول پر )


عُقاب (ضم ع) امذ  

۱. چیل سے مشابہ ایک طاقت ور بلند پرواز شکاری پرند.
۲. رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک سیاہ عَلّم کا نام.
۳. حضرت امام حسین کے بیٹے حضرت علی اکبر کے گھوڑے کا نام.
۴. (نجوم ) کرۂ شمالی میں ستاروں کی ایک شکل کا نام.
۵. (کیمیا گری) نوسادر، نوشادر
(نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ)
۶. نوشادر
(نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ)