( سیاست ) ناپسندیدہ حکمرانیا سیاسی نظام میں تبدیلی کے خواہشمند گروہ کا شخص ، بنیادی تعمیر نو چاہنے والی جماعت سے تعلق رکھنے والا فرد۔
وہاں انقلاب کے زمانہ میں گردن کاٹنے کی مشین لگی ہوئی تھی ، جس پر انقلاب پسندوں نے سب سے پہلے خود اپنے بادشاہ کی گردن رکھی تھی۔
(۱۹۲۲، نقش فرنگ ، قاضی عبدالغفار ، ۹۹)
[ انقلاب + ف : پسند ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .