گرچہ نقّاشی میں لاثانی ہے مانی کا قلم
لیکن اس کے ناز کی صورت بناناں کیا سکت
طلعتِ یوسف صباحت میں ہے لاثانی ولے
یہ نمک یہ خال وخط ، یہ زلف یہ ابرو کہاں
حُسن میں ایک ایک لاثانی ، ہر ایک میں بہار جوانی .
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوشربا ، ۱ : ۹۴۷)
ہدیہ کیا ، ایک سادہ دفتر پر
لکھ کے لائی ہوں لفظ ”لاثانی“
اَسّر کی بیوی اَسَت (آئسس) نے ... جادو منزوں کی تاثیر سے اس کا بدن لاثانی بنا دیا .
(۱۹۹۰ ، بھولی بسری کہانیاں مصر ، ۷۱)
[لا + ثانی (رک)]