( سیاست ) بنیادی تعمیر نو کرنے والے گروہ کا ایک نعرہ جو عموماً جلسوں اور جلوسوں میں استعمال کیا جاتا ہے ( اور مراد اس سے یہ ہوتی ہے کہ ہم نعرہ لگانے والے موجودہ حکومت یا اس کی پالیسی میں حسب منشا تغیر چاہتے ہیں ) ۔
اُدھر محبوبوں کی جماعت بھی ’ انقلاب زندہ باد ‘ کی نذر ہوگئی۔
(۱۹۴۳، مقالات ماجد ، ۲۵)
[ انقلاب + زندہ باد ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .