سورج کا دائرہ معدل النہار کے نصف جنوبی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم سرما کا آغاز ہوتا ہے۔
( عجائب المخلوقات اردو ، ۱۳۲ )
اہل چین ۔۔۔۔۔ دن کو سو ’ کوؤں ، میں تقسیم کرتے انقلاب شتوی کے موقع پر ۴۰ کو دن ہوتے ، ۶۰ رات کے۔
(۱۹۵۹، مقدمۂ تاریخ سائنس : ۱/۲ : ۹۱۵)