( تاریخی ا ُصول پر )


لا چارْ کَرْنا محاورہ  

مجبور کرنا ، بے بس کرنا ، عاجز کرنا ، تھکانا ، اپاہج کرنا ، محتاج کرنا ، معذور کرنا ، کام کا نہ رکھنا ، نکما کرنا ، مفلس بنانا ، تنگدست کرنا .
(فرہنگ آصفیہ)