( تاریخی ا ُصول پر )


لا حاصِل  

۱. جس سے کچھ حاصل نہ ہو ، بے سود ، بیکار ، بے نتیجہ ، بے فائدہ .
۲. جو کسی طرح حاصل نہ ہو ، جس کا حصول ناممکن ہو .