اس کے بعد نادیو مذہب کے خارجی اعمال کی لاحاصلی کا پول اس طرح کھولتا ہے .
(۱۹۶۴ ، تمدن ہند پر اسلامی اثرات ، ۳۵۲)
ہم اس بات پر ایسے ہی مجبور ہیں جیسے حیاتیاتی نقطۂ نظر سے کسی صحرا کے مطالعے پر ، تاکہ اس کی خشکی اور لاحاصلی کا اندازہ کر سکیں .
(۱۹۵۷ ، مقدمۂ تاریخ سائنس (ترجمہ) ، ۱ : ۴۳)
[لاحاصل + ی ، لاحقۂ کیفیت]