لا
حِسّی اِدْراک
(--- کس ح ، شد س ، کس ا ، سک د)
امذ
خارج از حواس ادراک وہ ادراک جو طبعی حواس کی حد سے باہر ہو .
یہ سب امروز و فردا کے وقوعات ، واردات اور احثمالات ہیں جنہیں میرے لاحسی ادراک نے روئے کائنات پر منکشف کردیا ہے .
(۱۹۸۴ ، شمع اور دریچہ ، ۱۴۶)
[لا + حس (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت + ادراک (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .