( تاریخی ا ُصول پر )


لا () مذ  

۱. (i) نہ ، نہیں ، نا ، بغیر ، انکار ، کلمۂ نفی بطور سابقہ مستعمل .
(ii) لفظاً لا کی شکل (ایک جسم کے دو ٹکڑے ہونے یا بیچ میں خط پڑ جانے سے) .
(iii) نیست ، نہ ہونے کے برابر ، معدوم ، بے حقیقت ، بے وجود .
۲. ”لا اِلہ الا اللہ“ میں سے لا الہ کوئی اللہ نہیں ہے کی تخفیف .
۳. (جبر و مقابلہ) مقدار نامعلوم کی علامت یا قائم مقام .