( تاریخی ا ُصول پر )


لا اَدْری  

۱. مجھے معلوم نہیں ؛ مراد : غیر معلوم ، لا اعلم (عموماً شعر وغیرہ کا مصنف معلوم نہ ہونے کی صورت میں مستعمل) .
۲. جس کا مسلک یہ ہو کہ کسی شے کی حقیقتِ نفس الامری معلوم نہیں ہو سکتی ، حقائق معلوم نہ ہو سکنے کا قائل .