( تاریخی ا ُصول پر )


لا اَدْرِیَت (--- فت ا ، سک د ، کس ر ، فت ی) امث  

یہ نظریہ کہ حقیقت کا ادراک ممکن نہیں ، وہ مسلک جو اشیا کے نفس الامر کی لاعلمی کا قائل ہو ، اشیا کی حقیقت نفس الامری معلوم نہ ہو سکنے کا مسلک .