کس طرح سے کاٹوں میں کٹتی نہیں یہ زحمت
کیا فکر کروں اس کا لاحول ولا قوت
وہ اُٹھ گئے پہلو سے آوازِ عدو سُن کر
لاحول ولا قوۃ شیطاں اسے کہتے ہیں
لاحول ولا قوۃ یہ تو خارج الذ کر مبحث شروع ہوگیا .
(۱۹۳۲ ، اخوان الشیاطین ، ۳۱۰)
اے بھیا ہوبی کیا ہوتی ہے ، انسان ہے ، لاحول ولا قوۃ ! ”اے بھیا ، یہ بھی تو اللہ کی مخلوق ہے“ .
(۱۹۸۸ ، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں ، ۱۳۷)
[لاحول ولا قوۃ اِلا باللہ (رک) کا مخفّف]