تم گریبان میں منہ ڈال کے دیکھو تو ذرا
تھی یہ سب سحر بیانی مری لا اصل لہا
بعض لوگ نماز جمعہ یا کسی اور نماز کے بعد خصوصیت کے ساتھ مصافحہ کرتے ہیں ، یہ بھی لا اصل لہ ہے .
(۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۳ : ۱۶۶)
[ لا + اصل (رک) + ع : ل (حرف جار) + ہ (ضمیر مذ کر غائب) / ھا (ضمیر مونث غائب) ]