( تاریخی ا ُصول پر )


لا حَولَ وَلا قُوۃَّ اِلا بِاللہ فقرہ  

۱. (عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں ؛ مراد : شیطان ، بھوت ، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیز اظہار نفرت کے لیے مستعمل .
۲. رباعی کا ایک وزن .