جس کا کوئی دین یا مذہب نہ ہو ، بے دین ، دہریہ ، ملحد .
لادیں ہو تو ہے زہر ہلال سے بھی بڑھ کر
ہو دیں کی حفاظت میں تو ہر زہر کا تریاک !
(۱۹۳۶ ، ضربِ کلیم ، ۲۳)
پروفیسر راجو ... حق کی تلاش میں بُدھ مت ترک کر کے ... لا دیں ہو گئے تھے .
(۱۹۸۲ ، مری زندگی فسانہ ، ۱۶۷)
[لا + دین (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .