مجے مذہبِ لایزالی کی سوں
مجے مشربِ لا اوبالی کی سوں
یو لااوبالی درگاہ ، یاں کیا فقیر کیا بادشاہ ، گناہ ہور ثواب سب بھار ہے .
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۱۰۹)
پھرے ہے مست اکڑتا لااوبالی
ہوا بانکا سج اب اور ہی نکالی
لا اوبالی پتا بتا کر رخصت ہوا اور اپنے گھر آیا .
(۱۸۴۷ ، عجائبات فرنگ ، ۵۲)
ہم نے دیکھا تھا ہے وہی تو نیاز
لا اُبالی سا اک جوانِ خموش
[ لااُبالی رک کا املا ]