جس کے اولاد نہ ہو ، جو اولاد سے محروم ہو ، بے اولاد .
ناشدنی تو کس کا بیٹا ہے اور یہ بات کسی سے کہتا ہے ؟ میں تو خود لا اولاد ہوں .
(۱۸۲۳ ، حیدری مختصر کہانیاں ، ۱۱۵)
[ لا + اولاد (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .