( تاریخی ا ُصول پر )


لا دِینِیَت (--- ی مع ، کس ن ، فت ی) امث  

۱. لادین ہونے کی حالت ، مذہب سے کوئی تعلق نہ ہونا ، الحاد ، دہریت .
۲. (سیاسیات) یہ عقیدہ کہ ریاستی نظام کو مذہبی عقائد پر مبنی نہ ہونا چاہیے (انگ : Secularism) .
(ماخوذ : اصطلاحات سیاسیات ، ۳۷۰)