ان کی تعلیم و تلقین کی بنیاد اسی لازوال مسئلہ پر ہے .
(۱۸۸۴ ، تذکرۂ غوثیہ ، ۱۲۹)
اس بادشاہ سے مانگو ! جس کا خزانہ لازوال دولت سے مالا مال ہے .
(۱۹۱۹ ، شہید مغرب ، ۴۸)
اس کے دو پیٹ تھے اور ہر پیٹ اتنا بڑا تھا جتنی کوئی جھیل ، اس کی جسمانی وقت لازوال تھی .
(۱۹۹۰ ، بھولی بسری کہانیا ں ، بھارت ، ۲ : ۳۱)
[لا + زوال (رک)]