بے تار کا ، (مواصلات) سے تار برقی پیغام رسانی یا اس کا نظام .
اس وقت لا سِلکی اور ٹیلی گراف نے پیام رساں کبوتروں کی اہمیت کو بہت کم کر دیا ہے .
(۱۹۲۳ ، نگار ، اگست ، ۱۴۹)
تار برقی کہو کہ لا سِلکی
جی کو ہر گہ ملاپ ہے جی سے !
(۱۹۶۳ ، کلک موج ، ۱۹۵)
[لا + سلکی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .