فوج انگریزی بیدھڑک اور لاپروائی کے ساتھ ... شہر کے اندر داخل ہوئی .
(۱۸۴۸ ، تاریخ ممالک چین (ترجمہ) ، ۲ : ۲۳۶)
ایسی لاپروائی بھی کس کام کی ، اچھے سے غرض نہ بُرے سے مطلب .
(۱۹۳۶ ، راشد الخیری ، مسلی ہوئی پتیاں ، ۲۸)
اس نے لاپروائی سے گھڑی کی طرف دیکھا اور کرسی پر بیٹھ گیا .
(۱۹۹۱ ، قومی زبان ، کراچی ، اپریل ، ۶۰)
[ لاپروأ + ی ، لاحقۂ کیفیت ]