وہ ذات ہے جس جگہ تنزُّل فرما
موجود وہاں صفات ہیں لاتحصیٰ
تھوڑی دور جا کر دیکھا کہ ایک صحرائے پُرفضا اور شکار لاتعد و لاتحصٰی ہے .
(۱۸۹۳ ، کوچک باختر ، ۸۶)
مسلمانانِ عالمِ کی لاتعداد و لاتحصٰی دولت ارضِ پاک حجاز کی نذر ہو چکی ہے .
(۱۹۲۶ ، مسئلہ حجاز ، ۹۶)
صفاتِ بُو قَلمُوں لَاتعَدُّ و لَاتَحصٰی
ثناے خواجہ سے معذور ہیں زبان و قلم
[ لا + تحصٰی (رک) ]