آں حضرتؐ بابرکت کے مقامات اور خوارق اور کرامات لا تعد و لاتحصٰی ہیں .
(۱۸۴۶ ، تذکرۂ اہل دہلی ، ۲۳)
آگے بڑھے تو رنج و تعب لاتعد ہوا
باجوں کا شور فتح کا غل گوش زد ہوا
ایک دل اور سینکڑوں دلبر
ایک صید اور لا تُعد صیّاد
صفاتِ بُو قَلَمُوں لَا تُعدُّ ، لَا تُحصٰی
ثنائے خواجہ سے معذور ہیں زبان و قلم
[ لا + ع : تعد - تعدد (ع د د) ]