کرامات حضرت حسین کی ... لاتعداد و لاتحصٰی ہیں .
(۱۸۶۴ ، تحقیقات چشتی ، ۳۹۸)
حضرت یوسف کی دُوراندیشی نے اس وقت خدا کی لاتعداد مخلوق کو جلا لیا .
(۱۹۳۴ ، قرآنی قصے ، ۷۴)
بے شمار آدمی کھڑے ہمیں دیکھ رہے تھے ، ... غرضیکہ لاتعداد ہجوم جمع تھا .
(۱۹۸۷ ، مذ و جزر ، ۱۰۵)
[ لا + تعداد (رک) ]