( تاریخی ا ُصول پر )


لا تَقْدِیِریَّت (--- فت ت ، سک ق ، ی مع ، شد ی مع بفت) امث  

۱. (فلسفہ) مسئلۂ اختیار کے اعتبار سے ما بعد الطبیعیات کو تسلیم کرنے کا مسلک ، اپنے اعمال پر مختار نہ ہونا .
۲. (فلسفہ) مسئلۂ اختیار کے اعتبار سے مابعد الطبیعیات کو تسلیم کرنے والے گروہ کا عقیدہ یعنی عالم مادی سے ماورا حقائق کی جستجو .