( تاریخی ا ُصول پر )


لا فتٰی اِلَا عَلی لاسَیفَ اِلّا ذُوالْفِقَار فقرہ  

(عربی مصرع اُردو میں مستعمل) رک : لافتا (حضرت علی کی شان میں یہ حدیث ہے) نیز (جعفری) کہا جاتا ہے کہ جب جنگِ احد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کے لیے حضرت علی چاروں طرف اپنی تلوار (ذولفقار) چلا رہے تھے اس وقت جبرئیل علیہ السلام فضا میں یہ آواز بلند کر رہے تھے ”لافتٰی اِلَا علی“ الخ .