(سیاست) قانون کے خلاف عمل درآمد ، (مجازاً) بغاوت و سرکشی .
مسلمانوں کے لیے کون سا راستہ سب سے زیادہ قابل عمل ہو گا ... ہندو انتہا پسندوں سے انقلابی لاقانونیت میں تعاون کرنا .
(۱۹۸۹ ، برصغیر میں اسلامی جدیدیت ، ۲۶۹)
[لاقانون (رک) ، + یت ، لاحقۂ کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .