جیسا کہ انبیا میں ہے لامثال احمدؐ
تیسا تو اولیا میں ہے بے نظیر صاحب
کسی نے کہا ، مصر جو شہر مشہور ہے لامثل انتخاب ہے .
(۱۸۶۲ ، شبستانِ سرور ، ۲ : ۱۳۳)
جن لامثال اوصاف کے لیے آج درجنوں مرثیے تصنیف ہو رہے ہیں ... مرحوم اُنہیں بھی اپنے ساتھ ... لے گئے .
(۱۹۳۸ ، تذ کرۂ وقار ، ۳۸۶)
مثالوں سے عقدہ حل نہیں ہوتا ، بعض لوگ لامثال ہوتے ہیں .
(۱۹۹۱ ، افکار ، کراچی ، ستمبر ، ۴۸)
[لا + مثال / مثل (رک)]