جس کی حد و انتہا نہ ہو ، حدبندی سے پرے ، حدود سے ماورا ، بے حد و حساب .
یہ اس و سیع لامحدود قانون کی پہلی دفعہ ہے .
(۱۹۰۸ ، اساس لاخلاق ، ۲۱۹)
میں ترا عبد تُو مِرا معبُود
ایک محدود ایک لامحدُود
(۱۹۸۳ ، حصارِ اَنا ، ۱۳۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .