لا
مَحْدُودِیَت
(--- فت مج م ، سک ح ، ومع ، کس د ، فت ی)
امث
محدود نہ ہونے کی حالت ، بے کرانی ، بے پایانی ، بے حساب وسعت .
محدودیت اور لامحدودیت میں یہاں بحث ہو رہی ہے .
(۱۹۴۰ ، اسفار اربعہ (ترجمہ) ، ۱ ، ۲ ۷۱۸)
شعری اور جمالیاتی تجریوں کی لامحدودیت کا احساس ملنے لگا .
(۱۹۸۷ ، مرزا غالب کا دستانی مزاج ، ۱۲۱)
[لامحدود (رک) + ، لاحقۂ کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .