( تاریخی ا ُصول پر )


لا مَذْہب (--- فت م ، سک ذ ، فت ہ) صف  

جس کا کوئی مذہب نہ ہو ، ملحد ، مشرک ، دہریہ ؛ (مجازاً) وہ جس کا (معاملات وغیرہ میں) کوئی خاص مسلک نہ ہو ، ابن الوقت .