دہلی کی مرکزیت ختم ہونے کے بعد اسلامی تہذیب و تبلیغ کو جوفائدہ پہونچا اسے لامرکزیت نہیں کہا جا سکتا .
(۱۹۱۶ ، سوانح خواجہ معین الدین چشتی ، ۶۲)
وہ انتشار اور لامرکزیت کا شکار ہو کر اپنے معیار سے گر جائے گا .
(۱۹۸۶ ، اردو اسٹیج ڈراما ، ۲۵)
[ لا + مرکز (رک) + یت ، لاحقۂ کیفیت ]