لا
مَعْنَویَّت
(--- فت م ، سک ع ، فت ن ، شد ی مع بفت)
امث
معنی سے عاری ہونا ، بے معنویت ، مہملیت ، لا یعنیت .
جدیدیت کے عوامل تنہائی انسان ، زیست پرستی ، علامت پسندی ، لامعنویت حسن عسکری کی بیشتر تحریروں میں جدیدیت کو فروغ اور رنگ دینے اور اس کی تفسیر کرنے کے لیے کافی ہیں .
(۱۹۸۷ ، تنقید و تحقیق ، ۱۵۱)
[لا + معنوی (رک) + یت ، لاحقۂ کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .