اس کی ستایش لانہایت خامہ اور زبان میں دائر اور سائر ہے .
(۱۸۳۷ ، ستۂ شمسیہ ، ۱ : ۲)
پس منظر میں جو آپ نے ایک شان ”لانہایت“ کی پیدا کر دی ہے وہ کسی معمولی نقاش کے فکر کا نتیجہ نہیں ہو سکتی .
(۱۹۲۴ ، مکتوبات نیاز ، ۸۰)
ہر حادث سے قبل حادث یا عدم حادث موجود ہے ... ابتداؤں کا سلسلہ لانہایت جا رہا ہے .
(۱۹۵۹ ، تفسیر ایّوبی ، ۸۴)
[لا + نہایت (رک)]