( تاریخی ا ُصول پر )


لا وارِْثی (--- کس نیز سک ر) امث  

۱. وارث نہ ہونے کی صورت حال ، والی وارث نہ ہونا ؛ (مجازاً) پرسان حال نہ ہو .
۲. وہ چیز جس کا کوئی مالک نہ ہو ، جس پر کوئی دعویٰ نہ کرسکے .