وجود نہ رکھنے والا ، نیست ، معدوم ، نادر ، نایاب .
ہو گیا ہے قطع تیرا دستِ جود
تو سخاوت کوہے سمجھا لاوجود
(۱۸۹۹ ، مثنوی نان و نمک ، ۲۰)
دوستی نایاب اور لاوجود چیز چیز کا خیالی نام ہے .
(۱۹۳۱ ، یادگار روزگار ، ۵۶۲)
[لا + وجود (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .